More Details
اس رسالے میں واقعات کربلا پر تحقیقی کلام کیا گیا ہے۔ جھوٹے واقعات کی نشان دہی کی گئی ہے اور کچھ ایسے واقعات پر علمی بحث کی گئی ہے جو حد درجہ مشہور ہیں۔ واقعات کربلا کے تعلق سے یہ رسالہ آپ کو سوچنے پر مجبور کر دے گا اور آپ کی فکر کو بدل دے گا۔ ضمناً تعزیہ داری کے ناجائز ہونے پر سو سے زائد حوالہ جات بیان کئے گئے ہیں۔