More Details
یہ کتاب "دینی تعلیم" ایک معلوماتی کتاب ہے جس کے مصنف اہل سنت کے ایک عظیم بزرگ، علامہ سید شاہ تراب الحق قادری علیہ الرحمہ ہیں۔ اس میں سوال جواب کے انداز میں بڑے عمدہ طریقے سے اہل سنت کے عقائد اور نظریات کو بیان کیا گیا ہے۔ مختصر ہونے کے باوجود اس میں عبادات، فقہی مسائل اور اہل سنت و جماعت کے معمولات سے متعلق تفصیلات درج ہیں۔ اس میں موجود تین سو سے زائد سوالات اور ان کے جوابات میں گویا کئی کتابوں کا خلاصہ موجود ہے۔