Sidra Store
Search

Cart

More Details

عہد صدیقی و فاروقی میں صحابہ کرام کی فتوحات ایران و عراق کی سچی تاریخ، بالخصوص حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی متعدد جنگوں کی تفصیل، ساسانی سلطنت کا زوال اور اسلامی خلافت کے پھیلتے ہوئے دائرے کی تصویر، اسلامی تاریخ کے ایک گوشے پر روشنی ڈالنے والی منفرد کتاب

تقریباً تیس سے زائد جنگوں کی تفصیل اس کتاب میں درج ہے۔ نقشہ جات کی شمولیت اس کتاب کو مزید خوب صورت بناتی ہے۔