More Details
• About the book (in Urdu):
علم کلام کے شائقین کے لیے ایک خاص پیش کش جس میں موجود ابحاث کے بعض عناوین درج ذیل ہیں:
ضروریات دین، اجماع کی بحث، تعریفات، ضروری اصطلاحات، احکام دینیہ کی اقسام، فروعی عقائد، ظنی اور اجماعی عقائد، خبر کی قسمیں، ضروریات اہل سنت، قطعیات کی بحث، عقل صحیح اور قیاس شرعی، نص کی ضرورت، قرآن و حدیث اور ضروریات دین، متواتر کی بحث، اجماعی امر کے انکار پر تکفیر کی بحث، اجماع خاص و اجماع عام... اور بھی بہت کچھ