Sidra Store (Powered by AMO)
Search

Cart

More Details

• About the book (in Urdu):

انبیا، صحابہ، فقہا، صالحین و سلاطین زمانہ کی حاضر جوابی سے متعلق نادر و عجیب واقعات پر مشتمل پہلی منفرد اور انوکھی کتاب بنام حاضر جوابی

اس کتاب میں ایسے دلچسپ واقعات موجود ہیں جن میں دوران مکالمہ یا مناظرہ حاضر جوابی کے نظر آتے ہیں۔ جملہ ابواب میں سے خواتین کی حاضر جوابی، بچوں کی حاضر جوابی، دلچسپ فتاوی، مناظروں میں علماے حقہ کی حاضر جوابی، امام اعظم کی حاضر جوابی اور اعلی حضرت کی حاضر جوابی وغیرہ ابواب قابل ذکر ہیں اور ان کے ضمن میں درج واقعات یقیناً دل کو خوش کر دینے والے ہیں۔