More Details
• About the book (in Urdu):
یہ کتاب 'تحریرات لقمان' مجموعہ ہے علامہ قاری لقمان شاہد حفظہ اللہ کی تحریروں کا جو آپ نے کئی سالوں تک فیس بک پر عام کی ہیں۔ ہم نے آپ کی پروفائل سے تمام تحریروں کو جمع کر کے کتابی شکل میں شائع کر دیا ہے۔ یہ ضرورت ہمیں اس وجہ سے محسوس ہوئی کہ یہ تحریریں بہت علمی اور تحقیقی ہیں۔ مختلف موضوعات پر لکھی ہوئی یہ تحریریں کسی علمی خزانے کی طرح ہے۔ قارئین خود اس بات سے اتفاق کریں گے کہ اس کتاب میں ایسی باتیں ہیں جو عموماً کہیں دیکھنے کو نہیں ملتیں اور ہر طالب علم کے لیے بہت مفید ہیں۔