More Details
• About the book (in Urdu):
دلائل الخیرات ایک ایسی کتاب ہے جو تعارف کی محتاج نہیں، ہم مختصراً اتنا عرض دیتے ہیں کہ یہ کتاب درود و سلام کے صیغوں کا مجموعہ ہے جن کا پڑھنا بے شمار فیوض و برکات کے حصول کا سبب بنتا ہے۔ اس کتاب کی کئی شروحات لکھی جا چکی ہیں اور اہل سنت کے ہاں یہ کتاب بہت مقبول ہے۔
یہ ترجمہ مع افادات علامہ غلام رسول قاسمی حفظہ اللہ کا ہے۔